اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق،کراچی میں جماعت اسلامی کی طرف سے فلسطین کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن بھی شریک تھے ۔ مجلس وحدت المسمین کے وفد نے بھی اس ریلی میں شرکت کی جس میں علامہ سید حسن ظفر نقوی بھی وفد کے ہمراہ تھے

14 اپریل 2025 - 18:39

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha